مختیار احمد نے سیکرٹری اطلاعات کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

مختیار احمد نے سیکرٹری اطلاعات کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)مختیار احمد ( PCS-SG-BS-20) نے سیکرٹری محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے عہدے کاچارج پیر کے روز 4 مارچ 2019۔ سے سنبھال لیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...