کوہستان میں دفعہ 144 کا نفاذ مارچ ،ریلیاں اور دھرنوں پر پابندی

کوہستان میں دفعہ 144 کا نفاذ مارچ ،ریلیاں اور دھرنوں پر پابندی

  



پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوھستان لوئر نے دفعہ144۔ ضابط ء فوجداری کے تحت ،ضلع کو ھستان لوئر کی حدود کے اندر مظاہرے ، مارچ ،ریلیاں اور دھرنے دینے پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر ایک ماہ کے عرصے تک نافذالعمل رہے گا۔ جبکہ اس کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 ۔ تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...