ایف ار پشاور میں محکمہ صحت مختلف مسائل کا شکار ہے،مفتی عبدالشکور

ایف ار پشاور میں محکمہ صحت مختلف مسائل کا شکار ہے،مفتی عبدالشکور

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) ایم ایم اے مفتی عبد الشکور نے کہا کہ ایف ار پشاور میں محکمہ صحت مختلف مسائل کا شکار ہے .سابقہ ادوار میں بلکل سوتیلے ماں جیسے سلوک کیا گیا تھا.ہسپتال ویران پڑے ہیں ہسپتا لوں میں.بجلی پانی ادویات نہ ہو نے اور سٹاف بھی نہ ہو نے جیسے بڑے بڑے مسائلکا سا منا ہے ان خیا لات کا اظہار انہوں صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ایف ارپشاور کے جے یو آئی کے فوکل پرسن مولانا شوکت اور مولانا جنیدآفریدی تھے انہوں نے کہا کہمحکمہ صحت میں تقریبا دو سال سے ہیلتھملازمین کلاس کے تنخواہیں بند ہیں جو انتہا ئی قابل افسوس ہے ان بند تنخواہوں کو کھولنا میرا مشن تھا جس کو کھلنے کے لئیگز شتہ روزمیں ملازمین کیساتھ اے جی آفس گیا اور مو قع پر اے جی آفس جاکر ہیلتھ ملا زمین کی تنخوا ہیں کھول دییانہوں نے کہا کہ انشاء اللہ ایف آر پشاور میں محکمہ صحت کے تمام مسا ئل حل کر نے کے لئے دن رات کوشش کر ونگا اور اپنے حلقے میں صحت کی نبیادی سہو لیات کی فرا ہمی کے لئے سا تھیوں سے مل کر کا م کر ینگے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...