بھا رت پاکستان کا کچھ نہیں بگڑا سکتا ہے،حاجی نواب خان

بھا رت پاکستان کا کچھ نہیں بگڑا سکتا ہے،حاجی نواب خان

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سا بق امیدوار حلقہ این اے26 حا جی نوا ب خان نے کہا ہے کہ بھا رت پاکستان کا کچھ نہیں بگڑا سکتا ہے پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے بھارت کو منہ توڑ جواب دے سکتا ہے بھا رت نے ایک غلطی کی اور ان کو جواب مل گیااور اگر آئندہ کیلئے پاکستان کی طرف ملی آنکھ سے دیکھنے کی حما قت کی تو ہماری افواج پوری قوم کے تعاون سے بھا رت میں ایسی سبق سکھا ئے گی تاکہ ان کی آنے والی نسلیں بھی یا د رکھے گی پاکستان کو ناقابل تسخیر ایٹمی قوت بنا نے کا سہرا میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے سر ہے انہوں نے کہا کہ بھا رت اور مودی سرکار ہماری شرافت اور امن پسندی کو ہما ری کمزوری نہ سمجھے ہم بھا رت کو سبق سکھا نے کی پو زیشن میں ہیں بھا رت نے اک غلطی کی اور غلطی کا جواب بھا رت کو مل گیا اور اگر آئند ہ کیلئے پھر پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی غلطی کی تو ان کو ایسا جواب ملے گا کہ ان کی آنے والی نسلیں تا حیات یاد رکھے گی انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی قوت ہے اور اب ہما را مقابلہ بچوں کا کھیل نہیں دشمنی ہماری شرافت کو ہما ری کمزوری نہ سمجھے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنا نے کا سہرا میاں نوازشریف اور مسلم لیگ (ن) کے سر ہے اب اگر بھا رت ہم سے خوف زدہ ہے اور ہما ری طر آنکھیں نہیں اٹھا سکتی ہیں تو یہ کمال میاں نوازشریف کا ہے انہوں نے کہا کہ پوری قوم تمام سیاسی قائدین سیا سی جماعتیں اور پاک فوج اس وقت ایک ہی پیج پر ہیں ہما رے اندرونی سیا سی رقابتیں اور اختلاف اپنی جگہ مگر بھا رت کے خلاف ہم سب ایک ہیں اور وطن عزیز کی حفا ظت کیلئے ہم سب ایک ہی صف کھڑے ہو ں گے اور دشمن کا مقابلہ کر یں گے انہوں نے کہا کہ بھا رت ہما رے امن پسندی کا جزبہ ہما ری کمزور نہ سمجھے ہم اینٹ کا جواب پھتر سے دے سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ جنگ سے مسائل حل نہیں ہو سکتے ہیں اگر بھا رت خطہ اور اپنی والی نسلیں کوتبا ہی سے بچانا چاہتا ہے اور مودی سرکاری زرہ برابر عقل ہو تو جنگ کا خیال دل میں سے نکا ل کر مزاکرات کا راستہ اپنا ئے اس میں بھارت اور پا کستان دونوں کا خیر ہے ورنہ ہم اپنا دفاع کر نا اچھی طرح سے جا نتے ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر