ضلع ناظم پشاور کا خیبر یونین کی نئی کابینہ کو مبارکباد

ضلع ناظم پشاور کا خیبر یونین کی نئی کابینہ کو مبارکباد

  



پشاور (سٹی رپورٹر) ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خا ن نے خیبریونین آف جرنلسٹ کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے صدر فدا خٹک ، جنرل سیکرٹری محمدنعیم سمیت ایگزیکٹو ممبران کو مبارکبادی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کے مالی بحران میں نو منتخب کابینہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں گے اور صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہمہ وقت کوششں جاری رکھیں گے ا ضلع ناظم پشاورمحمدعاصم خان کی ہدایت ضلع نائب ناظم سید قاسم علی شاہ نے ضلع کونسل پشاور کا اجلاس بروز منگل 5مارچ صبح 11 بجے ضلع کونسل ہا ل باچا خان چوک پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے بروقت شرکت کی استدعا کی جاتی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر