مسیحی برادری کے روزوں کا آغاز 6 مارچ سے ہوگا

مسیحی برادری کے روزوں کا آغاز 6 مارچ سے ہوگا

  



پشاور( سٹی رپورٹر)دنیا بھر سمیت پشاور میں مسیحی برادری کی جانب سے روزوں کے ایام کا آغاز 6مارچ سے ہوگا۔ 6مارچ سے شروع ہونیوالے مسیحی برادری کے پہلے ایام کو راکھ کا بدھ کہا جاتاہے ۔مسیحی برادری کی جانب سے روزوں میں گھروں ، گرجاگھروں میں خصوصی عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتاہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...