حاجی محیب اللہ المعروف فوجی کی والدہ انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ورتیرحاجی محیب اللہ المعروف فوجی کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ اخترمنیرکی بھی والدہ جبکہ شاکراللہ داود کی دادی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔