پشاور اور حیات آباد میں بجلی بند رہے گی

پشاور اور حیات آباد میں بجلی بند رہے گی

  



پشاور( سٹی رپورٹر)ضروری مرمت اورتنصیب کی وجہ سے132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 6،7 اور8مارچ صبح 8 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی جمرود حیات آباد ٹرانسمشن لائن،حیات آباد 6،حیات آباد سرجیکل،سیل وڈ،گرین وڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 اور7 مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اسلامیہ کالج،تہکال،کمرشل 2،یونیورسٹی ٹاؤن،کے ٹی ایچ،پی اے ایف فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 اور7 مارچ صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سرکلرروڈ اور غریب آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 6،9 اور12 مارچ صبح 8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مریالی 1،2،ٹاؤن ہال،سٹی 1،2،صدر،قیوم نگر،یونیورسٹی،مفتی محمود،کینٹ 1،2،مسلم بازار،کمشنری بازار،ڈگری کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 مارچ صبح 9.30 بجے سے دوپہر2.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کیمپس،چشمہ شوگرملز،ایس ڈی اے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 6،9،11 اور13 مارچ صبح 8.30 بجے سے دوپہر2.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار،مینگورہ 1،2،3،4،سیدوشریف،کبل 1،2،3،4،ملم جبہ اورسیدوہسپتال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،132 کے وی رائٹ بنک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی6،7،9 اور11 مارچ صبح 9.30 بجے سے دوپہر3.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کلابٹ،ویلج 1،2،ٹوپی،:یوسف زئی،بتکرہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...