8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن ‘ سماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات شیڈول فائنل

8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن ‘ سماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات شیڈول فائنل

  



کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر خواتین کا عالمی دن 8مارچ کو منایا جائیگا، سماجی تنظیموں،این جی او کی طرف سے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

اس دن کی مناسبت سے تقریبات سیمینارز،ریلیوں کا اہتمام بھی کیا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کے تحفظ،خواتین پر ہونے والے ظلم و ستم سمیت دیگر مسائل بارئے شعور اجاگر کرنا ہے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات،سیمینارز،ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...