نوجوان قتل ‘ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

نوجوان قتل ‘ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

  



ملتان (وقا ئع نگار) جلالپور کے علاقہ میں قتل ہونیوالے نوجوان کے نامعلوم قاتلوں کیخلا ف مقدمہ درج کرلیاگیاہے، دوروز قبل محمد(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

احم جوکہ وچھ سندیلہ کا رہائشی تھا اپنے گھر سے نکلا تاہم واپس نہ آیا جبکہ لاش باغ سے ملی تھی ،مقتول کے والد محمد بلال کی مدعیت میں نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر