جہانگیر خان ترین کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات

جہانگیر خان ترین کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات

  



لودھراں (نمائندہ پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے گزشتہ روز بنی گالہ میں وزیر اعظم(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ پارٹی کی تنظیم سازی پر بھی بات چیت کی گئی۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے بھی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی اور مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاہے ۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...