غلطیاں سرکاری ہسپتالوں میں علاج ٹیسٹوں کے ریٹس کا ازسر نوجائز لینے کا فیصلہ

غلطیاں سرکاری ہسپتالوں میں علاج ٹیسٹوں کے ریٹس کا ازسر نوجائز لینے کا فیصلہ

  



ملتان (وقا ئع نگار) ٹیسٹوں اورعلاج معالجے کے نئے ریٹس میں غلطیاں سامنے آنے پرحکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں اورعلاج کے نئے ریٹس پرعملدرآمد روک دیا۔اینجیو(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

گرافی سمیت کئی دیگرٹیسٹ پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی مہنگے کردئیے گئے تھے ۔ تھیلیم سکین سمیت مختلف ٹیسٹوں کے ریٹس ہی مقررنہیں کئے گئے۔تھے سرکاری ہسپتالوں میں علاج اورٹیسٹوں کیریٹس کاتعین ازسرنوکیاجائیگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر