لودھراں‘ تیز گام کی بوگی نمبر22میں آتشزدگی

لودھراں‘ تیز گام کی بوگی نمبر22میں آتشزدگی

  



لودھراں (نمائندہ پاکستان)راولپنڈی سے کراچی جانے والی ٹرین 8 ڈاؤن(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

میں بوگی نمبر22 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو ذرائع کے مطابق کلو والا کے قریب راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیزگام ایکسپریس کی بوگی نمبر22 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بوگی کو ٹرین سے علیحدہ کر دیا گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور ریلوے اسٹیشن کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

ٹرین آگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...