پولیس کابھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،362گرفتار

پولیس کابھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،362گرفتار

  



لا ہو ر (خبرنگار)پولیس نے بھکاری مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گذشتہ پانچ روز کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے 362بھکاری گرفتار کر لیئے ۔ ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں 320مقدمات درج کئے جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ڈویژن سے87،اقبال ٹاؤن81،صدر 73،کینٹ44، سول لائنز43 جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے 34 گداگروں کو گرفتار کیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...