ملتان ‘ مختلف علاقوں میں نان سٹاپ وارداتیں

ملتان ‘ مختلف علاقوں میں نان سٹاپ وارداتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) ڈکیتی ،راہ زنی اور دیگر وارداتوں میں160لاکھوں لوٹ (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

گئے ہیں، تفصیل کے مطابق شاہ رکن عالم کالونی میں160صنوویہ حیدر کے مطابق موٹرسائیکل سوار اس سے پرس چھین کر لیگئے جس میں16030ہزار نقدی اور موبائل فون تھا،ممتازآبادمیں160عمران صغیر کاموٹرسائیکل گھر کیباہر سیچوری ہوگیا،رام کلی میں عامر نواز کیمویشی ایک لاکھ مالیت چوری ہوگئے،کائیاں پور میں160شکیل احمد سے زرعی یونیورسٹی کیقریب 3افراد نے پرس چھینا جو بعدازاں پکڑ ے گئے جن میں160وسیم ، سعید اور ساجد شامل ہیں،چوک شاہ عباس سے نجف کا موٹرسائیکل چوری ہوگیا،ٹبہ مسعود پور میں گلزار احمد کا موٹرسائیکل، حامد پور میں160جمیل احمد کے مطابق چور آئل ملز کا ٹرانسفارمر چوری کر لے گئے ہیں،موضع بلیل میں160افضل کے قیمتی بیل، عاصم دین کی دکان سے موٹریں وغیرہ چوری، گلگشت میں1603افراد نے یاسر اور اصغر حسین سے موبائل فون اور نقدی ایک لاکھ چھین لئے،وقار خان کاموٹرسائیکل چوری، شعیب کی ہمشیرہ سے پرس چھیناگیاجس میں 2 لاکھ 60ہزار نقدی تھی،نیو ملتان میں160عدنان کی دکان سے ایک لاکھ 63ہزار کیپرندے چوری کرلئے گئے،بستی ملو ک میں160محمود احمد کے گھر سے ایک لاکھ 50ہزار کیمویشی چوری کر لئے گئے ہیں۔
وارداتیں