ایڈیشنل سیشن جج نے بداخلاقی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بری کر دیا

ایڈیشنل سیشن جج نے بداخلاقی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو بری کر دیا

  



لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج فٰیض الحسن نے بداخلاقی کے مقدمہ میں ملوث ملزم اعظم اقبال کو بری کر دیا۔ عدالت میں متاثرہ لڑکی نے پیش ہوکربیان ریکارڈ کروایا کہ غلط فہمی کی بنیاد پر مذکورہ ملز م کے خلاف مقدمہ درج کروایاتھا،یہ میرا ملزم نہیں،عدالت اسے بری کردے تو اسے کوئی اعتراض نہیں ۔جس پر فاضل جج نے مذکورہ بالا فیصلہ سنا دیاہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ شیراکورٹ پولیس نے 2018 میں مقدمہ درج کیاتھا،ملزم کی جانب سے بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی ۔

مزید : علاقائی


loading...