آبی ذخائر

آبی ذخائر

  



لاہور(یواین پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روزپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر)آمد 22600 کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد11700 کیوسک اور اخراج11700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 24800 کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد17300کیوسک اور اخراج 3200کیوسک۔بیراججناح: آمد53200 کیوسک اور اخراج 48200کیوسک،چشمہ: آمد42400 کیوسک اوراخراج 35000کیوسک، تونسہ آمد 38100 کیوسک اور اخراج35100 کیوسک رہا۔

، پنجند: آمد23800 کیوسک، اور اخراج19700 کیوسک،گدو: آمد 49800کیوسک اور اخراج 35100 کیوسک، سکھر: آمد37900 کیوسک اور اخراج18700 کیوسککوٹری:آمد6800 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔ریزروائرز تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1395.59 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.031 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1123.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.881 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.100 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

مزید : کامرس


loading...