پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنس میں سپورٹس گالا ،ڈاکٹر عصمت نے خطاب کیا

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنس میں سپورٹس گالا ،ڈاکٹر عصمت نے خطاب کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنس میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈائیریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز ڈاکٹر عصمت اللہ، ممبر سینڈیکیٹ و چئیرمین جاوید سمیع، اقامتی آفیسر اول جلیل طارق ، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ ڈاکٹر عصمت اللہ نے کہا کہ کھیلوں کا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔