انتقال پرملال

انتقال پرملال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) سینئرصحافی محمد ایوب چوہدری کی والدہ اورسابق سیکرٹری انفارمیشن وزیراعلیٰ شکایات سیل محمد عاطف ایوب کی دادی قضائے الہی سے انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ غازی آباد میں اداکی گئی جس میں سیاستدانوں سمیت اعلیٰ گورنمنٹ افسران اور سماجی وفلاحی شخصیات نے شرکت کی اوراظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے اعلیٰ درجات اور لواحقین کیلئے صبروتحمل کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔