فار مین کرسچن کالج کی سابق طلبہ کے اعزاز میں تقریب

فار مین کرسچن کالج کی سابق طلبہ کے اعزاز میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) گزشتہ روزفار مین کرسچن کالج کی سابق طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں ایف سی سی کے ریکٹر ڈاکٹر جیمز ٹیمی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب کے آغاز میں سابق طلباء کی ایسوسی ایشن کے صدر مرحوم چودھری احمد سعید کو خراج غقیدت پیش کیا گیا، اس موقع پر ڈاکٹر جیمز ٹیمی نے ایف سی سی کی گزشتہ سال کی رپورٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے انفراسٹرکچر کی ترقی اور تعلیمی کامیابیوں بارے آگاہ کیا۔