کم ظرف میں شاندار کارکردگی ‘ رباب ہاشم نئی سیریل میں کاسٹ

کم ظرف میں شاندار کارکردگی ‘ رباب ہاشم نئی سیریل میں کاسٹ
کم ظرف میں شاندار کارکردگی ‘ رباب ہاشم نئی سیریل میں کاسٹ

  



لاہور (پ ر) رباب ہاشم میڈیا انڈسٹری میں ایک خوبصورت اضافہ بن سامنے آئی ہیں، رباب ہاشم ایک بار پھر جیوا نٹر ٹینمنٹ کے کے متوقع ڈرامہ "میرے محسن "میں اپنی صلاحیتوں کے بھرپور جوہر دکھانے کی تیاری کررہی ہیں۔ اس بار رباب ہاشم اسکرین پر سید جبران کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی، اور ہم امید کرتے ہیں کہ ان دونوں کی کیمسٹری اسکرین پر حیرت انگیز ہوگی۔"تمہارے ہیں "اور "محبت خواب سفر"رباب ہاشم کے حالیہ وہ ڈرامے ہیں جن میں بے مثال اداکاری رباب ہاشم کی وجہ شہرت قرار پائی ہے، آج کل جیو انٹرٹینمنٹ سے جاری ڈرامے "کم ظرف" میں وہ شدید جذباتی اداکاری اور بہترین ڈائیلاگ ڈیلیوری سے ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کررہی ہیں۔

؂، ۔۔کم ظرف ہر منگل کی شب 8بجے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جارہاہے۔

مزید : کلچر


loading...