ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں‘صبا قمر

ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں‘صبا قمر
ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہوں‘صبا قمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی اداکارہ صبا قمر ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ صبا قمر ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’چیخ ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہیں اور اپنی عمدہ اداکاری سے مداحوں کے دل جیت چکی ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنے کام سے راضی طور پر کنارہ کشی کرتے ہوئے چھٹیاں لے لی ہیں اور ان دنوں ہالینڈ کے دارلحکومت ایمسٹرڈیم میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -