فلمسٹار ثناء کا اپنے دوست کو سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

فلمسٹار ثناء کا اپنے دوست کو سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ
فلمسٹار ثناء کا اپنے دوست کو سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

  



لاہور ( این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ثناء نے اپنے دوست کو سالگرہ کے موقع پر قیمتی گھڑی تحفے میں دیدی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اپنے دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئیں ۔ ثناء نے اپنے قریبی دوست کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کر کے انہیں ایک ڈریس کے ساتھ قیمتی گھڑی بھی کا تحفہ دیاجس کی مالیت تقریباً 25ہزار بتائی جاتی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...