وائس چیئرپرسن اوپی سی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے ساتھ ملاقات

وائس چیئرپرسن اوپی سی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے ساتھ ملاقات

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب چوہدری وسیم اختر نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سید زلفی بخاری سے خصوصی ملاقات ،اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل و شکایات کو مزید سرعت اور احسن انداز میں حل کیے جانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اوورسیز پاکستانیوں کے عدالتوں میں زیر التواء کیسوں کی جلد سماعت اور حل کیلئے میکانزم وضع کیا جا رہاہے، وی سی او پی سی چوہدری وسیم اختر اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب (او پی سی) اور اوور سیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کا مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار،او پی سی کی کارکردگی قابل تحسین ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...