ٹیکس چوری کی روک تھام،کاروباری اداروں کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا فیصلہ

ٹیکس چوری کی روک تھام،کاروباری اداروں کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا فیصلہ

  



لاہور(جنر ل رپورٹر) ٹیکس چوری روکنے کے لیے کیمروں سے نگرانی۔ ایف بی آر کا 5 بڑے کاروباری سیکٹرز کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق مشروبات، تمباکو، شوگر، کھاد اور سیمنٹ کی مانیٹرنگ ہو گی۔ تیار ہونے والی پراڈکٹس ایف بی آر کے ساتھ آن لائن ہوں گی۔اس حوالے سے حکام کو مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق، الیکٹرانک مانٹرنگ، ٹریکنگ اور پراڈکٹس کی ٹریسنگ کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...