پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹس نے 9گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا

پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹس نے 9گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر شہر میں گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرواتے ہوئے09 کو حراست میں لے لیا اور 03دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا۔
کر مجموعی طور پر28ہزار500روپے جرمانہ وصول کیا۔