کنٹرو ل لائن پربھا رت کی فا ئر نگ جا ری ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

کنٹرو ل لائن پربھا رت کی فا ئر نگ جا ری ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) بھا رت نے گز شتہ 24گھنٹو ں میں کنٹرو ل لائن پرنیزہ پیر ، پانڈو، خنجر منور، بٹل اور باغ سر سیکٹر میں بلا ا شتعال فائرنگ کی ، جواب میں پاکستانی فوج نے بھارتی پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستانی فوج نے بھارتی پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ، پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ ہیں ، پاکستان کی طرف کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،بھارتی فوج نے نیزہ پیر ، پانڈو، خنجر منور، بٹل اور باغ سر سیکٹر میں فائرنگ کی۔
کنٹرول لائن

مزید :

صفحہ اول -