چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمد شمیم خان سے گزشتہ روز گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقات کی،جس کے دوران بینکنگ عدالتوں میں زیرالتواء مقدمات تیز رفتاری سے نمٹانے کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر عدالت عالیہ کے سینئر ترین جج مامون رشید شیخ بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر


loading...