پنجاب حکومت نے 2افسروں کے تبادلے کر دئیے،نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب حکومت نے 2افسروں کے تبادلے کر دئیے،نوٹیفیکیشن جاری

  



لاہور ( نیوز رپورٹر ) پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ کنزیٰ مرتضیٰ ڈائریکٹر ( لوکل گورنمنٹ ) راولپنڈی کو ٹرانسفر کر کے ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر ( لینڈ ڈویلپمنٹ اینڈ اسٹیٹ مینجمنٹ ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے اور منظر جاوید علی چیف آف سیکشن محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کو ٹرانسفر کر کے پروگرام ڈائریکٹر پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ پراجیکٹ تعینات کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...