پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آج ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوگا

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آج ایگزیکٹو باڈی کا ...

  



لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت آج منگل کو پنجاب ایگزیکٹو باڈی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوگااجلاس میں جنرل سیکرٹری چودھری منظور احمد، سینئر نائب صدر چوہدری اسلم گل، سیکرٹری اطلاعات سید حسن مرتضی بھی موجود ہونگے، اجلاس کے اختتام پر پانچ بجے میڈیا بریفنگ ہوگی۔

قمر زمان کائرہ

مزید : صفحہ آخر


loading...