وزیر اعلیٰ پنجاب سے عبدالعلیم خان کی ملاقات،نیب کیسز،دیگر امور پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب سے عبدالعلیم خان کی ملاقات،نیب کیسز،دیگر امور پر گفتگو

  



لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی ۔وزیراعلی پنجاب نے عبدالعلیم خان کا حال احوال دریافت کیا۔ علیم خان نے انہیں نیب کیسز کے حوالے آگاہ کیاجبکہ ملاقات میں دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

علیم ملاقات

مزید : صفحہ آخر


loading...