وزارت مذہبی امور نے نئی کمپنیوں کی انرولمنٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی

وزارت مذہبی امور نے نئی کمپنیوں کی انرولمنٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی کی ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے نئی کمپنیوں کی انرولمنٹ کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ وزارت نے اشتہار کے ذریعے 4مارچ کی آخری تاریخ مقرر کی تھی جو اب11مارچ کر دی ہے۔ 20ہزار کے ناقابل واپسی پے آرڈر کے ساتھ ملک بھر سے حج کوٹہ کے لئے انرولمنٹ حاصل کرنے کے لئے درخواست جمع کرانے کے لئے اجازت دی گئی تھی۔ ایک ہفتہ کی توسیع کی سمری کی منظوری متوقع ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...