ہوپ کے پی کے اور فاٹا کی جنرل کونسل کا اجلاس ،صدارت کامران زیب نے کی

ہوپ کے پی کے اور فاٹا کی جنرل کونسل کا اجلاس ،صدارت کامران زیب نے کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے پی کے اور فاٹا کی جنرل کونسل کا اجلاس صدارت چےئرمین ہوپ کے پی کے فاٹا کامران زیب نے کی ،منتخب ایگزیکٹو ممبر ان سمیت ارکان کی بھر پور شرکت،ارکان کی طرف سے پرائیویٹ حج سکیم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر اظہار تشکر ،سعودی ولی عہد کے کامیاب دورے اور پاکستان کا حج کوٹہ بڑھانے کا خیر مقدم ،جنرل کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر مطالبہ کیا گیا ہے کہ حج 2019ء کے لیے اضافی کوٹہ کو پرائیویٹ سکیم میں دیا جائے اور 50والوں کے کوٹہ میں اضافہ سمیت کاٹا گیا کوٹہ بحال کیا جائے،8مارچ کو سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کے ساتھ پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کی اجازت دی جائے۔
اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -