ملک بھر میں سرکاری حج سکیم کی 148,728درخواستیں موصول

ملک بھر میں سرکاری حج سکیم کی 148,728درخواستیں موصول

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں سرکاری حج سکیم 2019ء کی درخواستوں کی وصولی جاری،4مارچ بروز پیر شام تک148,728درخواستیں موصول ،کل6مارچ بروز بدھ سرکاری حج سکیم کی درخواستیں وصول کرنے کا آخری دن،قرعہ اندازی 8مارچ کو ہو گی،سرکاری حج سکیم کے لیے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 10فروری 2019ء تک ہو کارآمد ہو گا،10عدد نیلی بیک گراؤنڈ والی تصاویر کے ساتھ سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے ،حج فارم کی کوئی قیمت نہیں ہے ،14بنک سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کر رہے ہیں ۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر


loading...