قو می اسمبلی میں ا یل او سی پر شہید ہونیوالے پاک فوج کے دو جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی

قو می اسمبلی میں ا یل او سی پر شہید ہونیوالے پاک فوج کے دو جوانوں کیلئے فاتحہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں ایل او سی پر شہید ہونے پاک فوج کے دو جوانوں اور سابق ایم این اے احسان الحق پراچہ کے لیئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں شروع ہوا،اجلاس کے آغاز پر لائن آف کنٹرول پر شہید ہونے والے پاک فوج دو جوانوں ، فاروق اعظم ملک کی ہمشیرہ اور سابق ایم این اے احسان الحق پراچہ کے لیئے فاتحہ خوانی کرائی گئی ،جماعت اسلامی کے ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے فاتحہ خوانی کرائی۔
قو می اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -