سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ، آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ، آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

  



اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے گئے ،سعد رفیق(آج) منگل کو اجلاس میں شرکت کرینگے ۔ اسمبلی ترجمان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی سعد رفیق کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے ۔سعد رفیق (آج) منگل کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے۔سپیکر اسد قیصر نے (ن )لیگ کی درخواست پر ارڈر جاری کیے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...