ترکی کی آزادی کیلئے علامہ اقبالؒ کی شاعری ناقابل فراموش ، طیب اردوان

ترکی کی آزادی کیلئے علامہ اقبالؒ کی شاعری ناقابل فراموش ، طیب اردوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


انقرہ (آ ئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ترک عوام کے د لوں میں پاکستان کی خاص حیثیت ہے اور میری پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے بات ہوئی ہے اور میں نے انہیں کہا ہے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر سکتے ہیں، پیر کو ایک عوا می اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ترک عوام کے د لوں میں پاکستان کی خاص حیثیت ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی کی آزادی کیلئے علامہ اقبال کی شاعری ناقابل فراموش ہے جبکہ پاکستانی عوام اور حکومت ہر مشکل میں ترکی کیساتھ کھڑی ہوئی ہے۔ سیلاب ہو یا دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان ہمیشہ ہمارے ساتھ رہا۔
طیب اردوان

مزید :

صفحہ آخر -