ارشاد رانجھانی قتل کیس، یوسی چیئرمین کے ریمانڈ میں توسیع

ارشاد رانجھانی قتل کیس، یوسی چیئرمین کے ریمانڈ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے ارشاد رانجھانی قتل کیس میں گرفتار یوسی چیئرمین اور پولیس افسر کے ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی ۔ارشاد رانجھانی قتل کیس کے ملزمان کو پولیس نے ملزم رحیم شاہ اور ریاض کو عدالت کے روبرو پیش کیاعدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی