پنجاب کانسٹیبلری کے 28 کانسٹیبلوں کی درخواستیں داد رسی کیلئے آئی جی کے حوالے

پنجاب کانسٹیبلری کے 28 کانسٹیبلوں کی درخواستیں داد رسی کیلئے آئی جی کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کانسٹیبلری کے 28 کانسٹیبلوں کی درخواستوں کو دادرسی کے لئے آئی جی پنجاب پولیس کو بھجوا تے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیاہے ۔عدالت میں درخواست گزاروں طارق حسین،محمد اسلم،غلام محمداورعبدالخالق سمیت دیگر نے موقف اختیارکررکھا تھا کہ انہیں طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ریگولر نہیں کیا جا رہاہے،عدالت سے استدعاہے کہ انہیں ریگولر کرنے کاحکم دیا جائے ۔
28کانسٹیبلز