میرا بیان نریندرمودی،بھارتی فوج اورمیڈیاسے متعلق تھا،میراٹارگٹ قطعی طورپرہندوبرادری نہیں تھی،فیاض الحسن چوہان کی وضاحت

میرا بیان نریندرمودی،بھارتی فوج اورمیڈیاسے متعلق تھا،میراٹارگٹ قطعی ...
میرا بیان نریندرمودی،بھارتی فوج اورمیڈیاسے متعلق تھا،میراٹارگٹ قطعی طورپرہندوبرادری نہیں تھی،فیاض الحسن چوہان کی وضاحت

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیان نریندرمودی، بھارتی فوج اورمیڈیاسے متعلق تھا،میراٹارگٹ قطعی طورپرہندوبرادری نہیں تھی،میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی تومعذرت خواہ ہوں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان پر ہندﺅوں سے متعلق بیان پر شدیدتنقید کی جا رہی ہے اور ان کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیان نریندرمودی،بھارتی فوج اورمیڈیاسے متعلق تھا،میراٹارگٹ قطعی طورپرہندوبرادری نہیں تھی،میرے الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی تومعذرت خواہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ تمام اقلیتیں پاکستان کاحصہ اورہم سب پاکستانی ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...