مشیرتعلیم خیبرپختونخواضیااللہ بنگش کو دل کی تکلیف،اسلام آباد منتقل

مشیرتعلیم خیبرپختونخواضیااللہ بنگش کو دل کی تکلیف،اسلام آباد منتقل
مشیرتعلیم خیبرپختونخواضیااللہ بنگش کو دل کی تکلیف،اسلام آباد منتقل

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیا اللہ بنگش کو دل کی تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مشیر تعلیم ضیااللہ بنگش تقریب میں شرکت کیلئے مردان جا رہے تھے کہ اچانک بے ہوش ہو گئے جس پر انہیں سروسز ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا۔

ڈاکٹر ز کے مطابق ضیااللہ بنگش دل کی تکلیف کے باعث بے ہوش ہو گئے تھے،مشیر تعلیم خیبرپختونخوا کو طبی امداد کے بعد پشاور سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور


loading...