ارکان پنجاب اسمبلی کاتنخواہیں بڑھانے کا دوبارہ مطالبہ

ارکان پنجاب اسمبلی کاتنخواہیں بڑھانے کا دوبارہ مطالبہ
ارکان پنجاب اسمبلی کاتنخواہیں بڑھانے کا دوبارہ مطالبہ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارکان پنجاب اسمبلی نے تنخواہیں بڑھانے کا دوبارہ مطالبہ کردیا،رکن پنجاب اسمبلی ،غضنفرعباس چھینہ نے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازم اوررکن اسمبلی کی تنخواہ برابر ہے،انہوں نے کہا کہ ایم پی اے کی بھی تنخواہ 18 ہزارہے ،ہماری تنخواہ بھی بڑھنی چاہئے۔

وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ تنخواہیں بڑھانے کا بل پنجاب اسمبلی سے منظورکرائیں ،سمری وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوا دی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...