دوسرا ون ڈے ، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے ، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دوسرا ون ڈے ، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  



ناگ پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روہت شرما، شیکھر دھون، امباتی رائیڈو، مہندرا سنگھ دھونی، کیدر جادھو، وجے شنکر، رویندرا جدیجہ، کلدیپ یادیو، محمد شامی اور جسپریت بمرا شامل ہیں۔

آسٹریلیا ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، شون مارش، مارکوس سٹوئنس، پیٹر ہینڈزکومب، گلین میکس ویل، ایلکس کیرے، نیتھن کولٹر نیل، پیٹ کومنز، نیتھن لیون اور ایڈم زامپا شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...