اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا

اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا
اداکار شہریار منور نے جیون ساتھی چن لیا

  



کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر شہریار منور نے منگنی کرلی۔اپنے کرئیرکے آغاز سے ہی ہزاروں دلوں پر راج کرنے والے پاکستان کے مشہوراداکارشہریار منور نے منگنی کرلی۔ اداکارکی منگیتر کا نام ’ہالہ سومرو‘ ہو اوروہ ڈاکٹرہیں۔

منگنی کی تقریب میں شہریارمنورتھری پیس سوٹ جب کہ دلہن نے ہلکا گلابی رنگ کا جوڑا زیب تن کیا۔شہریار سومرو نئے آنے والے پراجیکٹ ’غازی‘ میں نظرآئیں گے جس کی کاسٹ میں ہمایوں سعید، سائرہ شہروزاورطلعت حسین بھی شامل ہیں جب کہ فلم 29 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔مداحوں کی جانب سے بھی اداکارکو ان کی منگنی پرمبارک باد اورنیک تمناو¿ں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...