استعفے کے بعد فیاض الحسن چوہان خود ہی میدان میں آگئے ،حیران کن بیان دے دیا

استعفے کے بعد فیاض الحسن چوہان خود ہی میدان میں آگئے ،حیران کن بیان دے دیا
استعفے کے بعد فیاض الحسن چوہان خود ہی میدان میں آگئے ،حیران کن بیان دے دیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہندو برادری کے خلاف بیان دینے پر مستعفی ہونے والے فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ میرا استعفیٰ پارٹی قیادت کا حکم تھا ،عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے لیے کارکن کے طور پر کام کروں گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ میری وزارت پارٹی کی امانت تھی ،اگر تحریک انصاف کو میرے بیان سے مشکل کا سامنا ہے تو وزارت چھوڑ نے کے لیے تیار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کا حکم تھا جس کے باعث استعفیٰ دیا ،وزیر اعظم کی قیادت میں تحریک انصاف کے لیے کارکن کے طور پر کام جاری رکھوں گا۔

مزید : قومی


loading...