ایل او سی پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صورتحال کیسی رہی ؟پاک فوج نے آگاہ کردیا

ایل او سی پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صورتحال کیسی رہی ؟پاک فوج نے آگاہ کردیا
ایل او سی پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صورتحال کیسی رہی ؟پاک فوج نے آگاہ کردیا

  



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آ رنے لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 24گھنٹوں کی صورتحال سے آگاہ کردیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صورتحال قدرے بہتر ر ہی ہے ۔بھارتی فوج نے ہاٹ سپرنگ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنا یا جس کے باعث گاﺅں دارا شیر خان کا شہری شرافت زخمی ہو گیا ۔پاک فوج نے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیو کو موثر جواب دیا ۔واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے مختلف سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی ۔

مزید : قومی


loading...