ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئیں،سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی:وزارت مذہبی امور 

ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئیں،سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی ...
ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئیں،سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی:وزارت مذہبی امور 

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت مذہبی امور کے مطابق ایک لاکھ 74 ہزار 821 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔

ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی وصولی میں 3دن کی توسیع کی گئی تھی بعض علاقوں میں برفباری اور سیلابی صورتحال کے باعث توسیع کی گئی تھی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری سکیم کے لئے حج درخواستیں 9 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 11مارچ کو ہوگی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...