عبدالعلیم خان جیل منتقل ،ملاقات کیلئے پیر کا دن مقرر 

عبدالعلیم خان جیل منتقل ،ملاقات کیلئے پیر کا دن مقرر 
عبدالعلیم خان جیل منتقل ،ملاقات کیلئے پیر کا دن مقرر 

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصا ف کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان کو ٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  جیل حکام کی جانب سے عبدالعلیم خان سے ملاقات کیلئے پیر کا دن مقرر کیا گیا ہے ۔ احتساب عدالت نے آج نیب کی مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا مسترد کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...