پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے بھی سابق حکومتوں کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے بھی سابق حکومتوں کی ناکامی کا اعتراف ...
پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے بھی سابق حکومتوں کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہاہے کہ ماضی میں حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرانے میں ناکام رہیں ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے چودھری منظور نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف کا رروائی پر حکومت کے ساتھ ہیں،ماضی میں حکومتیں نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرانے میں ناکام رہیں ۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا مستعفی ہونا ایک اچھا عمل ہے ، ملک میں بلا امتیار احتساب ہونا چاہئے۔

مزید : قومی


loading...