وزیراعظم عمران خان کاہفتہ کولاہور کے دورہ کا امکان

وزیراعظم عمران خان کاہفتہ کولاہور کے دورہ کا امکان
وزیراعظم عمران خان کاہفتہ کولاہور کے دورہ کا امکان

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کاہفتے کولاہور کے دورے کا امکان ہے جہاں وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ہفتے کولاہور کے دورے کا امکان ہے جہاں وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور صوبائی وزراء بھی شرکت کرینگے،اجلاسوں کے دوران بڑے فیصلے بھی متوقع ہیں ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور